the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
(یو این آئی) جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں کل رات ایک پولیس چوکی پر حملہ کرنے کے بعد مفرور دہشت گردوں کی تلاشی مہم شروع کردی گئی ہے ۔

اس حملے میں ایک پولیس اہلکار کی موت ہوگئی اور دو دیگر



زخمی ہوگئے۔

پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ دہشت گردوں نے شوپیاں کے جام نگری میں ایک چوکی پر تعینات پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی جس کس بعد پولیس کے جوانوں نے بھی جوابی کارروائی کی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.